ابنا: حمید رضا دہقانی نے کہا اسلامی تعاون تنظیم کو مشرق وسطی کے ملکوں میں جاری عوام کی حریت پسندانہ تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور یہ حمایت اس طرح سے ہو کہ ان ملکوں میں مداخلت بھی نہ کہلائے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم اپنے منشور کے مطابق کسی بھی ملک میں مداخلت نہیں کرتی ہے لیکن بعض ملکوں کے حالات ایسا رخ اختیار کرچکے ہیں کہ اسلامی تعاون تنظیم کو ان مسائل کا جائزہ لینا ہوگا۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اسلامی کانفرنس تنظیم کانام بدل کر اسلامی تعاون تنظیم رکھ دیا گيا ہے۔...........
/169